"شعیب ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 135:
'''شعیب ملک''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان کرکٹ ٹیم]] کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو [[1 فروری]]، [[1982ء]] کو [[سیالکوٹ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے [[ایک روزہ کرکٹ]] کا آغاز [[1999ء]] میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور [[ٹیسٹ کرکٹ]] کا آغاز [[2001ء]] میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔
 
== انٹرنیشنل کیرئیر ==
شعیب ملک نے [[کرکٹ]] کا آغاز ایک آف سپنر کی حثیت سے کیا، لیکن جلد ہی اپنے آپ کو آل راؤنڈر تسلیم کروایا۔ ان کی ایک صلاحیت یہ ہے کہ وہ ہر پوزیشن پر کھیل سکتے ہیں۔ وہ اوپنر کے علاوہ کئی جگہ بلے بازی کر چکے ہیں۔ شعیب ایک روزہ کرکٹ میں 11ویں پوزیشن کے علاوہ ہر پوزیشن پر بلے بازی کر چکے ہیں۔
 
وہ زیادہ تر آہستہ کھیلتے ہیں لیکن موقع کے مطابق تیز کھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان کی گیند بازی پر تنقید کی گئی تھی۔ اور ان کا "دوسرا" گیند پھینکنے کے طریقے کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا تھا جو انہوں نے بازو کی سرجری کے بعد صحیح کروا لیا تھا۔
 
== کپتانی ==
[[انضمام الحق]] کی [[کرکٹ عالمی کپ 2007]] کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد [[محمد یوسف (کرکٹر)|محمد یوسف]]، [[محمد یونس]] اور شعیب ملک کا نام دیا گیا۔ زیادہ تر لوگ محمد یونس کو کپتان بنانے کے حق میں تھے۔ لیکن انہوں نے یہ عہدہ لینے سے کئی مرتبہ انکار کر دیا۔
اس صورت میں شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
سطر 149:
 
== ذاتی زندگی ==
[[تصویرفائل:Sania shoaib.jpg|thumbتصغیر|'''شعیب ملک اور ثانیہ مرزا''']]
شعیب ملک نے [[29 مارچ]] [[2010ء|2010]] کو بھارت کی مایہ ناز ٹینس سٹار [[ثانیہ مرزا]] سے منگنی کی اور شادی کے بعد دونوں کا [[دبئی]] میں سکونت اختیار کرنے کا ارادہ ہے۔
 
سطر 160:
}}
{{s-end}}
 
{{پاکستان ٹیم برائے کرکٹ عالمی کپ 2007}}
{{عالمی ٹی20 2012ء میں پاکستانی دستہ}}
سطر 168 ⟵ 167:
{{پاکستان ٹوئنٹی/20 کرکٹ کپتان}}
 
[[زمرہ:کراچی1982ء کنگزکی کے کرکٹ کھلاڑیپیدائشیں]]
[[زمرہ:خیبربقید پختونخواحیات کے کرکٹ کھلاڑیشخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:گوجرانوالہ کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سیالکوٹ کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سیالکوٹ سٹالینز کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:کرکٹپاکستان عالمیکے کپایک 2007روزہ کےکرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:1982ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:پاکستانی کرکٹ کے کپتان]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان]]
[[زمرہ:سیالکوٹپنجاب سٹالینز(پاکستان) کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابخیبر (پاکستان)پختونخوا کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سیالکوٹ سٹالینز کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:گوجرانوالہسیالکوٹ کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سیالکوٹی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابیکراچی شخصیاتکنگز کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی کرکٹ عالمی کپ 2007 کے کپتانکھلاڑی]]
[[زمرہ:بقیدگوجرانوالہ حیاتکے شخصیاتکرکٹ کھلاڑی]]