"کابینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:President Barack Obama with full cabinet 09-10-09.jpg|تصغیر|[[اوبامہ]] کابینہ]]
کابینہ [[پارلیمانی نظام|پارلیمانی نظام حکومت]] کا ایک حصہ ہے۔ کابینہ متعدد وزیروں پر مشتمل ہوتی ہے جس کی سربراہی پارلمانی جمہوری ممالک میں [[وزیر اعظم]] اور صدارتی جمہوری ممالک میں [[صدر جمہوریہ]] کرتا ہے۔
 
کابینہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ایک [[پارلیمنٹ]] کے تحت کام کرتی ہے۔ ایک وفاقی کابینہ میں ملک کے تمام وفاقی وزراء شامل ہوتے ہیں، وزراء جو در حقیقت وہ افراد ہیں جو پورے ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ اسی طرح ایک صوبائی کابینہ اُس صوبے کے تمام صوبائی وزراء پر مشتمل ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:حکومتی ادارے]]
[[زمرہ:پارلیمانی نظام]]
[[زمرہ:حکومتی ادارے]]