"فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|قصص}}
'''افسانوی''' یا '''افسانویتفکشن''' سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، [[مصنف]] کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویت کی اصطلاح خصوصاً [[ناول|ناولوں]] اور [[افسانہ|افسانوں]] کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانوی کی ضدغیر افسانوی (یا غیر افسانویت) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:فکشن]]