"جبیر بن مطعم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جبیر بن مطعم''' (وفات: [[57ھ]] یا [[59ھ]]) [[علم الانساب]] کے بڑے ماہر صحابی تھے ان کا شمار قریش کے ممتاز نسابوں میں تھا،
== نام ونسب ==
جبیر نام، ابو محمد کنیت، نسب نامہ یہ ہے، جبیر بن مطعم بن عدی بن نوفل بن عبد مناف قرشی نوفلی