"مطلع مستقیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|right|thumb|350px|[[کرہ سماوی]] میں مطلع مستقیم اور [[میل (فلکیات)]]. [[اعتدال ربیعی]] میں [[خط استوا سماوی]] (نیلا)، [[دائرۃ البروج]] (سرخ)، مطلع مستقیم خط استوا سماوی کے ساتھ ابتدائی سمت ([[نقطہ اعتدال ربیعی]]) سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے.]]
 
'''مطلع مستقیم''' {{دیگر نام|انگریزی= Right Ascension}} یا '''مطلع استوائی''' علامت (α)، ایک [[زاویائی فاصلہ]] ہے جو [[خط استوا سماوی]] کے ساتھ [[نقطہ اعتدال ربیعی]] سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے۔ مطلع مستقیم اور [[میل (فلکیات)]]، [[استوائی متناسق نظام]] میں [[کرہ سماوی]] پر کسی نقطہ یا جرم سماوی کا مقام یا محل وقوع کا تعین کرتا ہے۔