"ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مزاحمتی تحاریک بجانب زمرہ:مزاحمتی تحریکیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دہشت گردی
سطر 21:
|opponents= [[ہسپانیہ]], [[فرانس]]
}}
'''ETAیا ای ٹی اے ''' ({{IPA-eu|eta|lang}}، {{IPA-es|ˈeta|lang}}), ({{IPA-eu|eus̺kaði ta as̺katas̺una}}; "Basque Country and Freedom")'''Euskadi Ta Askatasuna''' کے لیے بولا جانے والا ایک[[ترخیمہ]] ہے۔
 
'''ETAیا ای ٹی اے ''' ({{IPA-eu|eta|lang}}، {{IPA-es|ˈeta|lang}}), ({{IPA-eu|eus̺kaði ta as̺katas̺una}}; "Basque Country and Freedom")'''Euskadi Ta Askatasuna''' کے لیے بولا جانے والا ایک[[ترخیمہ]] ہے۔
)<ref>[http://www.bbc.co.uk/news/world-europe-11183574 What is Eta?], [[بی بی سی نیوز]] 20 October 2011</ref>
اس باسک علیحدگی پسند تنظیم ایٹا کو 1959ء میں قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے بعد سے اب تک یہ کئی بار فائر بندی یا جنگ بندی کر چکی ہے۔ جنوری 2011 میں اس نے 11 ویں بار فائر بندی کی تھی۔ ہسپانوی حکومت اور یورپی یونین نے اس تنظیم کو و دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔<ref>[http://www.dw.com/ur/ایٹا-کسی-صورت-منظور-نہیں-ہسپانوی-باشندوں-کا-احتجاج/a-14980099 ایٹا کسی صورت منظور نہیں، ہسپانوی باشندوں کا احتجاج]</ref>اس تنظیم کی کاروائیوں میں 800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس نے 2011 میں جنگ بندی تو کی تھی مگر ہتھیار نہیں ڈالے تھے۔ 8 اپریل 2017 کو ایٹا نے ہتھیار ڈال کر اسلحے کے مقامات کی تفصیلات عدالتی حکام کے حوالے کر دیں ہیں۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/world-39539559 یورپ میں آخری شورش کا خاتمہ، باسک خطے کے عسکری گروہ ایٹا نے ہتھیار پھینک دیے]</ref>
سطر 35 ⟵ 34:
 
[[زمرہ:1959ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:آزادی کی قومی تحریکیں]]
[[زمرہ:تاریخ باسک]]
[[زمرہ:دہشت گردی]]
[[زمرہ:سپین میں دہشت گردی]]
[[زمرہ:سیاسی جماعتوں کے عسکری بازو]]
[[زمرہ:فرانکو ہسپانیہ]]
[[زمرہ:آزادی کی قومی تحریکیں]]
[[زمرہ:متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ]]
[[زمرہ:مزاحمتی تحریکیں]]