"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
}}
 
'''عبد الحق محدث دہلوی''' (پیدائش: [[جنوری]] [[1551ء]]– وفات: [[19 جون]] [[1642ء]] ) جن کا پورا نام '''شیخ ابو المجد عبد الحق بن [[سیف الدین سیفی|سیف الدین دہلوی بخاری]]''' ہے، مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور [[محدث]] تھے۔ [[ہندوستان]] میں [[علم حدیث]] کی ترویج و اشاعت میں آپ کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
 
== ولادت ==
'''شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی''' [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔