"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person|زینب بنت خزیمہ=}}
{{امہات المؤمنین}}
 
حضرت '''زینب بنت خزیمہ''' رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔</ref>)حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔
 
== نام ونسب ==
زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں<ref>سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> آپ کی وفات کے بعد نبی اکرم نے آپ کی بہن [[میمونہ بنت حارث]] سے شادی فرمائی۔ ان دونوں کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں۔{{امہات المؤمنین}}
 
== زندگی ==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔