"ڈپٹی نذیر احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
| برقی_رابطہ =
}}
'''شمس العلماء خان بہادر حافظ ڈپٹی مولوی نذیر احمد''' (ریاست حیدرآباد سے انہیں '''غیور جنگ''' کا خطاب دیا گیا تھا جسے انہوں نے قبول نہیں کیا) (پیدائش: 1836ء یا 6 دسمبر 1831ء،<ref>کتاب: راہ گلزار اردو برائے گیارہویں جماعت، مصنف: [[پروفیسر]] [[محمد نیاز صدیقی]] اور [[سید مشاہد علی]]، [[احمد اکیڈمی]]، ص-271</ref> وفات: 3 مئی 1912ء)<ref>{{cite web |url= http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5670|title= ڈپٹی نذیر احمد ~ Bio-Bibliograpy|accessdate=24 ستمبر، 2015}}</ref> ضلع [[بجنور]] کی تحصیل [[نگینہ]] کے ایک گاؤں [[ریہر]] میں پیدا ہوئے۔ ایک مشہور بزرگ [[شاہ عبدالغفور اعظم پوری]] کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکن آپ کے والد [[مولوی سعادت علی]] غریب آدمی تھے اور [[یو پی]] کے ضلع [[بجنور]] کے رہنے والے تھے۔
 
'''مولوی نذیر احمد''' (پیدائش: 1836ء یا 6 دسمبر 1831ء،<ref>کتاب: راہ گلزار اردو برائے گیارہویں جماعت، مصنف: [[پروفیسر]] [[محمد نیاز صدیقی]] اور [[سید مشاہد علی]]، [[احمد اکیڈمی]]، ص-271</ref> وفات: 3 مئی 1912ء)<ref>{{cite web |url= http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5670|title= ڈپٹی نذیر احمد ~ Bio-Bibliograpy|accessdate=24 ستمبر، 2015}}</ref> ضلع [[بجنور]] کی تحصیل [[نگینہ]] کے ایک گاؤں [[ریہر]] میں پیدا ہوئے۔ ایک مشہور بزرگ [[شاہ عبدالغفور اعظم پوری]] کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکن آپ کے والد [[مولوی سعادت علی]] غریب آدمی تھے اور [[یو پی]] کے ضلع [[بجنور]] کے رہنے والے تھے۔
 
== تعلیم ==