"اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوق اطفال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن کو اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوق اطفال کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
'''اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن''' کے 42 نکات ہیں جو تمام بچوں کے حقوق کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یہ [[1989ء]] میں تیار ہوا اور [[ناروے]] میں اس پر 1991 میں اس پر دستخط ہوئے تھے۔ اس قانون کا تعلّق بچوں اور 18 سال سے کم عمر کے نو عمروں سے ہے اوریہ والدین کے بچوں کے بارے میں فرائض اور بچوں کے والدین پر حقوق کے بارے میں تفصیلات موجود ہیں۔<ref>[http://www.samfunnskunnskap.no/?page_id=475&lang=ur بچپن، بچوں کا قانون اور ادارہ تحفّظ اطفال | Samfunnskunnskap.no<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== افادیت ==
[[جارجیا یونیورسٹی]] میں قانون کے پروفیسر جوناتھن ٹوڈرز کا خاص مضمون نوجوانوں کے حقوق کے مسائل پر ہے جن کا اس کنونشن میں احاطہ کیا گیا ہے۔ وہ کہتے ہیں’’بچوں کے حقوق کا کنونشن بچوں کے [[انسانی حقوق]] کا سب سے زیادہ جامع معاہدہ ہے ۔ اب تک جتنے ملک انسانی حقوق کے معاہدے ہیں وہ سب اس کی توثیق کر چکے ہیں۔ ان کی تعداد کسی بھی معاہدے کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔درجنوں ملکوں میں اس معاہدے کی وجہ سے قوانین میں، پالیسیوں میں اور بچوں کے بارے میں لوگوں کی رویوں میں تبدیلیاں آئی ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ان ملکوں میں اب بچوں کے ساتھ خراب سلوک میں نمایاں کمی آئی ہے ۔‘‘<ref>[https://www.urduvoa.com/a/un-us-children-19june10-96711074/1126420.html بچوں کے حقوق کا عالمی معاہدہ اور امریکی موقف<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==