"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیوبندی}}عقائد{{تحریک سید احمد بریلوی}}
دیوبندی مسلک کوئی نیا مسلک نہیں ہے جو بعد میں گیا بنایا گیا ہو ، بلکہ اہل سنت میں سے ہی ہیں ، ہندوانہ رسم و رواج اور دوسرے فرقوں کو کے سامنے [[شاہ ولی اللہ محدث دہلوی]] نے اہل سنت کے مسلک کی جو تشریح پیش کی دیوبندی اسی پر عامل ہیں.علماء دیوبند بالواسطہ شاہ [[ولی اللہ]] محدث دہلوی کے شاگرد ہیں۔
 
دیوبندی علماء نے اہل سنت کے مسلمہ عقائد و اصول میں کوئی حذف و اضافہ نہیں کیا ،نہ ہی کوئی نئی تشریح وضع کی جو اہل سنت سے علیحدہ ہو، بلکہ وہ عقیدہ میں اہل سنت کے مطابق تفویض و تاویل کو حق مانتے ہیں، عموما ماتریدی ہیں، لیکن اشعری و حنابلہ (غیر مجسمہ) کو حق مانتے ہیں۔
سطر 6:
<nowiki>==خاص پہچان==</nowiki>
 
دیوبندی [[مکتب فکر]] عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں
 
<nowiki>==فقہ==</nowiki>
سطر 18:
[[زمرہ:ہندوستان میں 1867ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سنی اسلامی تحریکیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]