"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' [[بلوچستان]] کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔
 
وہ پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔
 
== ابتدائی زندگی ==
وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے [[ضلع لورالائی]] سے ہے۔ ان کا تعلق [[جوگیزئی]] قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے [[کاکڑ]] کا ذیلی قبیلہ ہے۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45311413</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}