"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏قیام: ربط کا اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 37:
 
== قیام ==
پاکستان میں ٹیلی ویژن کا آغاز [[26 نومبر]] [[1964ء]] کو [[لاہور]] کے اسٹیشن سے ہوا۔ حکومت پاکستان نے اکتوبر [[1964ء]] میں تجرباتی بنیاد پر [[جاپان]] کی ایک فرم [[نپن الیکٹرک کمپنی]] کے تعاون سے [[پاکستان]] کے دوشہروں [[لاہور]] اور [[ڈھاکہ]] میں ٹیلی ویژن اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ کیا اور [[26 نومبر]] 1964کو [[لاہور]] اور[[25 دسمبر]] 1964 کو [[ڈھاکہ]] میں ٹیلی ویژن اسٹیشن کھولے گئے۔ یہ دونوں اسٹیشن شروع میں روزانہ تین گھنٹے کی نشریات کا اہتمام کرتے تھے اور ہفتہ میں ایک دن یعنی پیر کو ٹی وی کی نشریات نہیں ہوتی تھیں۔ شروع شروع میں ٹی وی کے تمام پروگرام اسٹیشن میں تیار نہیں ہوتے تھے بلکہ نشریات کا زیادہ حصہ درآمدی اور دستاویزی معلوماتی پروگراموں پر مبنی تھا۔
 
== پروگرام ==