"تین مجوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عکس
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
اس سے مربوط آیت کا متن کچھ یوں ہے:
 
اور اُس وقت جب ھرود کے عہد میں مسیح بیت اللحم میں پیدا ہوئے، تو سرزمین مشرق سے چند مجوسی وہاں پہنچے اور کہا : کہاں ہے وہ نومولود ، یہودیوں کا بادشاہ ؟ اس لیے کہ ہم نے اس کے ستارے کو مشرق میں دیکھا اور یہ کہ ہم اس کی اطاعت و پرستش کے لیے آئے ہیں۔ ہرود بادشاہ نے جب ان کی یہ گفتگو سُنی تو سخت غصے میں آگیا اور اس سمیت تمام یروشلیم والے متحرک ہو گئے اور قوم کے تمام کاہنوں اور عالموں کو اس کے پاس لے آئے۔ اُس نے اُن سے پوچھا “ مسیح”مسیح کی پیدائش کہاں ہوئی ہوگی ؟”ہوگی؟“ تو انہوں نے جواب میں اس سے کہا “ بیت”بیت اللحم یہودیہ میں ،میں، کیونکہ تمام صحف انبیا میں یہی درج ہے :
 
[[تصویر:Myrrh.JPG|مر|تصغیر|100px|left]]