"کوریا جاپانی تسلط میں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
[[سلطنت روس]] اور [[شہنشاہی جاپان]] کے مابین جنگ میں [[جاپان]] کی فتح کے بعد [[کوریا]] جاپانی تسلط میں آگیا۔ قلیل مدتی ریاست کوریا پر جاپان کا یہ تسلط ۱۹۱۰1910ء میں شروع ہوکر ۱۹۴۵1945ء میں دوسری [[جنگ عظیم]] کے منتج ہونے پر ختم ہوا۔اس عرصے کے دوران میں کوریا اور اس کے لوگ جاپانی جبرواستبداد میں رہے لیکن کوریا والوں نے اس دوران میں کبھی بھی جاپانی بالادستی اور تسلط کو قبول نہیں کیا۔ اس عرصہ استعمار کے پینتیس سالوں کے دوران میں کوریائی اتحاد کی ۲۵25 بڑی بغاوتوں اور سئول-پینوگ یانگ-دائگو-پوسان و اینچئون جیسے شہروں میں۱۱میں 11 شورشوں نے جاپانیوں کو خوب جھنجوڑا۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}