"یوم مسیحی شہدائے بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

یوم مسیحی شہدائے بہاولپور ہر سال 28 اکتوبر کو منایا جاتا ہے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''یوم مسیحی شہدائے بہاولپور''' ہر سال 28 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ 28 اکتوبر 2...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:34، 16 اکتوبر 2018ء

یوم مسیحی شہدائے بہاولپور ہر سال 28 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ 28 اکتوبر 2001ء کو دو دہشت گردوں نے سینٹ ڈومینک چرچ بہاولپور میں دورانِ عبادت حملہ کیا تھا[1] جس کے نتیجے میں چرچ آف پاکستان ملتان ڈایوسس کے پادری عمانوایل اللہ دتہ اور دیگر16مسیحی لوگوں[2] اور1 پولیس کانسٹیبل محمد سلیم نے جامِ شہادت نوش کیا[3] ۔

حوالہ جات