"علی ہجویری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{معلومات شيخ
{{Infobox religious biography
| background =#915C83
| name = ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری الغزنوی
| image = Data_durbar_(9).JPG
| caption = مزار داتا گنج بخش ہجویری
| religion = [[اسلام]]، [[سنی]](صوفی)
|denomination works = [[سنیکشف المحجوب]](صوفی)
|jurisprudence = [[حنفی]]
|creed = [[ماتريدی‎‎]]
|main_interests = [[تصوف]]
|notable_ideas =
|notable_works = '''[[کشف المحجوب]]'''
| birth_date = [[نومبر]][[1009ء]]
| birth_place = ہجویر،نزد [[غزنی]]، موجودہ [[افغانستان]]
| death_date = 25 ستمبر [[1072ء]] (63 سال)
| death_place = [[لاہور]]، [[سلطنت غزنویہ]] موجودہ [[پنجاب، پاکستان]]
| title = داتا، گنج بخش
| works = [[کشف المحجوب]]
}}'''علی بن عثمان الجلابی''' یا '''داتا گنج بخش''' (پیدائش: [[نومبر]] [[1009ء]]– وفات: [[25 ستمبر]] [[1072ء]]) ہجویر اور جلاب غزنین کے دو گاؤں ہیں شروع میں آپ کا قیام یہیں رہا اس لیے ہجویری اور جلابی کہلائے۔ سلسلہ نسب علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے۔ روحانی تعلیم جنیدیہ سلسلہ کے بزرگ ابوالفضل محمد بن الحسن ختلی سے پائی۔ مرشد کے حکم سے [[1039ء]] میں [[لاہور]] پہنچے [[کشف المحجوب]] آپ کی مشہور تصنیف ہے۔ [[لاہور]] میں [[بھاٹی دروازہ]] کے باہر آپ کا مزار مرجع خلائق ہے۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-data-ganj-bakhsh-ali-hajveri ابتدائی حالات]</ref>