"تاموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خمیر روج کے سیاست دان
م خودکار: ویکائی > جنگی جرائم
سطر 5:
[[کمبوڈیا]] کی [[کھیمرروژ تحریک]] کے رہنما تاموک جنہیں’قصائی‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ انیس سو ستر کی دہائی میں فوجی کمانڈر رہ چکے تھے۔ انسانی نسل کشی اور قتل و غارت گری کے بہت سے واقعات سے ان کا براہ راست تعلق رہا۔ کمبوڈیا میں کھیمرروژ تحریک کے دوران تقریبًا سترہ لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان سب کی اموات بیماریوں، بھوک اور پھانسی کی وجہ سے ہوئیں۔
 
[[فائل:Tamook.JPG|framepx|تصغیر|بائیں|تاموک]]تاموک کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان افراد میں سے ایک ہیں جن سے بڑے پیمانے پر انسانی نسل کشی اور [[جنگی جرائم]] سر زد ہوئے۔
 
انیس سو چوہتر میں سابق شاہی دار الحکومت اوڈونگ میں فوج کے انچارج کی حیثیت سے انہوں نے بڑی تباہی پھیلائی۔ انہو ں نے اوڈنوگ کے شہریوں کو علاقہ سے نکال باہر کرنے کے علاوہ سرکاری اور فوجی حکام کو قتل کیا۔
سطر 22:
[[زمرہ:کمبوڈیائی شخصیات]]
[[زمرہ:کمبوڈیائی کمیونسٹ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]