"اورنگ آباد، مہاراشٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > اشفاق احمد، عبد الرشید
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 29:
|footnotes = http://www.citypopulation.de/world/Agglomerations.html}}
 
'''اورنگ آباد''' [[بھارت]] کے [[مہاراشٹر|صوبۂ مہاراشٹر]] کا ایک مشہور تاریخی شہر ہے، اورنگ آباد مغل بادشاہ حضرت [[اورنگ زیب عالمگیر|محی الدین اورنگ زیب عالمگیر]] رحمہ اللہ کے نام سے موسوم ہے، یہ تاریخی شہر سیاحوں کا مرکز سمجھا جاتا ہے، اورنگ آباد مختلف تاریخی مقامات سے گھرا ہوا ہے۔ جن میں اجنٹا کے غار، ایلورہ کے غار، بی بی کا مقبرہ، [[پن چکی]] اور [[اورنگزیب عالمگیر|اورنگزیب]] رحمہ اللہ اور [[ملک عنبر]] کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ جامع مسجد شامل ہیں۔
 
اورنگ آباد کو دروازوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ حال میں اورنگ آباد کو مہاراشٹر کا سیاحتی کیپیٹل قرار دیا گيا ہے۔