"سپر کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[فائل:IBM Blue Gene P supercomputer.jpg|300px|تصغیر|ایک فوقی کمپیوٹر]]
 
{{ٹنر}} فوقی [[شمارِندہکمپیوٹر|کمپیوٹر]] {{ن}} جس کو انگریزی میں Supercomputer کہا جاتا ہے ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے کہ جو تجزیہ کاری میں اپنی رفتار کے حساب سے عام [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندوں]] پر فوقیت (superiority) رکھتا ہے اور اسی فوقیت کی وجہ سے اس کو فوقی کمپیوٹر کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے 1860 تا 1931 شایع ہونے والے ایک [[خبر|اخبار]] نیویارک ورلڈ نے 1929 میں [[جامعہ کولمبیا]] کے لیے تیار کیے جانے والے [[آئی بی ایم]] [[آلہ جدول|آلات جدول (tabulators)]] کے لیے استعمال کی۔
<br/> ایک عام فوقی شمارنده [[فوقی کمپیوٹر]] کی اعداد و شمار پروسیس [[Data Process]] کرنے کی طاقت عام پرسنل کمپیوٹر [[PC Computer]] کی نسبت ایک ہزار گناه ذیاده هوتی ہے۔