"عالمی مقامیابی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > روشنی کی رفتار
سطر 9:
== طریقۂ کار ==
[[فائل:ConstellationGPS.gif|تصغیر|240px|جی پی ایس سیارچی نظام کی ایک مثالی صورت۔ زمین کے کسی ایک نقطہ پر نظر آنے والے سیٹلائیٹ ساہ نقاط میں۔ یہ تمام سیارچے مسلسل حرکت میں رہتے ہیں. یہ تصویر 45 درجہ شمالی خطے پر نظر آنے والے سیارچوں کے مطابق ہے]]
ایک '''جی پی ایس وصولہ''' اپنے مقام کے تعین کے لیے جی پی ایس [[سیارچہ|سیارچے]] سے خارج ہو کر اس تک پہنچنے والے [[مشعہ اشارہ]] (radio signal) کے وقت سے کرتا ہے۔ کیونکہ ایک [[مشعہ]] اشارے کی رفتار [[روشنی کی رفتار]] کے برابر ہوتی ہے اس لیے اس اشارے کا صحیح وقت معلوم ہو جائے تو اس سیارچے تک کا فاصلہ با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے۔<br/>
اس نظام میں موجود تمام سیارچے باقاعدگی کے ساتھ اپنا مقام اور اس اشارہ کے خارج کرنے کا وقت مقررہ وقفوں سے بھیجتے رہتے ہیں۔ <br/>
آلے میں موجود حساس گھڑیاں بالکل صحیح وقت معلوم کرتی ہیں۔ کیونکہ روشنی کی رفتار بے حد تیز ہوتی ہے اس لیے [[وقت]] کی تھوڑی سی غلطی فاصلے کی پیمائش میں بہت بڑا فرق ڈال دیتی ہے۔<br/>
سطر 34:
[[زمرہ:طیر برقیات]]
[[زمرہ:ہوافضائی ہندسیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]