"ڈیوڈ لونگ اسٹون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پیچش سے اموات+زمرہ:ملیریا سے اموات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ڈیوڈ لونگ اسٹون''' ([[19 مارچ]] [[1813ء]] – [[1 مئی|یکم مئی]] [[1873ء]]) (انگریزی: David Livingstone) [[سکاٹاسکاٹ لینڈ|اسکاچستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک طبی مسیحی مبلغ اور [[وسطی افریقہ]] میں تحقیقات کرنے والے ایک مہم جو تھے۔ وہ [[وکٹوریا آبشار]] کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے اور اس آبشار کو وکٹوریا کا نام بھی انہوں نے ہی دیا تھا۔
 
وہ [[19 مارچ]] 1813ء کو [[جنوبی لنارکشائر]]، [[سکاٹاسکاٹ لینڈ|اسکاچستان]] کے گاؤں [[بلانٹائر]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[جامعہ گلاسکو]] سے [[یونانی زبان]]، [[طب]] اور [[الٰہیات]] میں تعلیم حاصل کی۔
 
بعد ازاں انہوں نے [[افریقا]] میں تلاش کی مہمات کا آغاز کیا اور [[1852ء]] سے [[1856ء]] تک افریقہ کے اندرونی علاقوں میں دریافتیں کیں۔ وہ [[وکٹوریا آبشار|موسی-او-تونیا]] ("گھن گھرج والا دھواں") آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے جسے انہوں نے ملکہ وکٹوریا کے نام پر "[[وکٹوریا آبشار]]" کا نام دیا۔