"معاونت:خصوصی محارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہ صفحہ ایسے [[محرف|محارف (charcters)]] (واحد:محرف) کے اندراج میں معاونت کے لیۓ مخصوص ہے کہ جو عام طور پر کلیدی تختے پر مشکل سے ملتے ہیں اور یا پھر مل بھی جائیں تو موجودہ اردو [[نویسہ|نویسات (fonts)]] میں ان محارف کے [[ربطہ|ربطات (ligatures)]] احسن طور پر [[متصفحویب جالبراؤزر|متصفحہ (browser)]] پر ظاہر نہیں ہوتے۔ گو ایسے محارف کا استعمال کم از کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیۓ لیکن اس کے باوجود یہ بعض اوقات درج کرنا ضروری ہو جاتے ہیں ایسی صورت میں درج ذیل سانچوں کو استعمال کرتے ہوۓ ان خصوصی محارف کا اندراج اردو ویکیپیڈیا پر کیا جاسکتا ہے۔