"سالومے زورابیشویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== سابقہ عہدے ==
2004ء سے 2005ء تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی [[وزیر خارجہ]] رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ [[فرانس]] کی فارنخارجہ سروسخدمات میں بطور سفارت کار بھی ذمہ داریاں ادا کر چکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ علاوہ ازیں ذوربشولی، [[اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل]] کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔ اس وقت وہ جارجیا کی [[پارلیمنٹ]] میں ایک آزاد پارلیمنٹیرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب پر اس کی نشست کو خالی کر دیں گی۔
 
== نجی زندگی اور تعلیم ==