"فرقد سبخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<br />{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|فرقد سبخی=}}
 
'''ابو یعقوب فرقد بن یعقوب السبخی البصری''' (پیدائش: [[650ء]] یا [[670ء]]— وفات: [[729ء]]) [[تابعین|تابعی]] تھے اور [[تابعین|تابعی کبیر]] [[حسن بصری|حضرت حسن بصری]] کے شاگرد تھے۔
{{Sufism}}
== سوانح ==
فرقد غالباً [[650ء]] یا [[670ء]] میں [[بصرہ]] میں پیدا ہوئے۔ وہ پیدائشی طور پر نصرانی تھے اور فرقد کے والد یعقوب السبخی تھے اور فرقد کی کنیت ابو یعقوب تھی۔ [[بصرہ]] کی نسبت سے بصری کہلاتے تھے۔ فرقد نے ابتدائی زِندگی میں ہی اسلام قبول کرلیا تھا۔ فرقد کے آباؤ اجداد [[آرمینیا]] سے تھے جن کی نسبت سے ارمینی بھی کہلایا کرتے تھے۔ فرقد غالباً [[مدینہ منورہ]] میں طویل عرصے تک مقیم رہے۔ [[مدینہ منورہ]] میں اقامت کے دوران میں ہی اُنہوں نے امام [[مالک بن انس]] اور [[مدینہ منورہ]] میں موجود [[تابعین]] سے اخذ علم کرتے رہے۔<br />
 
== روایت حدیث ==
فرقد نے [[ابراہیم بن یزید النخعی]]، [[انس بن مالک]]، [[ربعی بن حراش]]، [[سعید بن جبیر]]، شمیط مولیٰ ثوبان، عاصم بن عمرو البَجلی، [[شہر بن حوشب]]، [[قتادہ بن دعامہ]]، مرہ بن شراحیل، ابی العلاء یزید بن عبداللہ بن الشخیر، ابی منیب الجرشی اور ابی المھزم سے [[حدیث]] روایت کی ہے۔<ref>المزی: تہذیب الکمال، جلد 23، صفحہ 165۔ مطبوعہ مؤسسۃ الرسالۃ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1980ء]]</ref>
 
== وفات ==
فرقد کا انتقال [[131ھ]] میں مرض [[طاعون]] میں ہوا۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[حسن بصری]]
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:729ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کی وفیات]]