"ہیکیکوموری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 2:
 
==مشترکہ خصوصیات==
جہاں الثر لوگ باہری دنیا کی لذات محسوس کرتے ہیں، ہیکیکوموری کا رد عمل مکمل سماجی لا تعلقی رہتا ہے۔ کچھ معاملات میں یہ لوگ خود اپنی رہائشوں لمبے وقت تک کے لیے الگ تھلگ کر دیتے ہیں، جو کبھی کبھی تو سالوں تک جاری رہتا ہے۔ {{sfn|Teo|2013}} ان لوگوں کا شاذ و نادر ہی کوئی دوست ہوتا ہے یا پھر ہوتا ہی نہیں ہے۔ موجودہ طور پر یا اس کیفیت سے ابھر رہے ہیکیکوموریوں نے انٹرویوؤں، ڈاکیومنٹریوں میں بہت زیادہ نفسیاتی اداسی اور پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔<ref name="FusionTV">{{cite web|url=http://fusion.net/video/568756/hikikomori-japans-lost-generation-of-digital-age-hermits/|title=Hikikomori: Japan's Lost Generation of Digital Age Hermits| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107074345/https://fusion.tv//video/568756/hikikomori-japans-lost-generation-of-digital-age-hermits/ | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==