"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 1:
[[فائل:Musa_Chohan.JPG|تصغیر|200px|موسی جاوید چوہان، 1974ء]]
'''موسی جاوید چوہان''' (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: [[30 مئ]]، [[1948ء|1948]]؛ [[پنڈ دادنخان|پنڈ دادن خان]]، [[پاکستان]]) [[کینیڈا]] میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ [[فرانس]] میں پاکستان کے صابق صفیر اور [[یونیسکو]] (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہ [[ملائشیاملائیشیا]] میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انہوں نے فرانس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں مثبت تبدیلیاں انجام دیں، جس کی وجہ سے فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے انہیں Ordre National du Mérite بھی دیا۔
 
== تعلیم ==
سطر 13:
 
== عہدہ ==
2001-2003ء موسی جاوید چوہان [[فرانس]] میں [[پاکستان]] کے صفیر تھے اور [[یونیسکو]] میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ [[ملائشیاملائیشیا]] میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں [[اسکاٹ لینڈ]]، [[جمہوریہ گنی|گنی]] اور [[ایران]] شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے [[اقوام متحدہ]] میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔
 
انہوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی اور اعلی عہدہ سمبھالے مثلآ: