"عبدالغفور (سیاستدان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بہار قانون ساز اسمبلی کے ارکان+زمرہ:سمتا پارٹی کے سیاست دان
م خودکار: ویکائی > سیاسی جماعت، نتیش کمار
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ڈاکٹر عبد الغفور''' ( پیدائش 15 1959) [[نتیش کمار]] حکومت بہار کے ایک سابقہ وزیر برائے اقلیتی فلاح وبہبود ہے۔
وہ بہار کی موجودہ قانون ساز اسمبلی کا رکن بھی ہے جو مہیشی ودھان سبھا کی چوتھی بار نمانئدگی کر رہی ہے (وہ 1995,2000,2010,2015میں منتخب کیا جا چکا ہے) ۔ اس کی [[سیاسی جماعت]] راشٹریہ جنتا دل ( آر جے ڈی) ہے<ref>[http://minoritywelfare.bih.nic.in Minister of Monirity Welfare]</ref>۔
ڈاکٹر عبد الغفور سہراسا ڈسٹرکٹ بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھیلاہی میں [[5 مئی]] 1959 میں پیدا ہوا۔ اس کا والد ایم ڈی جمیل ایک کسان تھا اور اس کی والدہ کا نام بی بی فاطمہ تھا۔ اس نے اپنی ابتدائی تعلیم (میٹرک) اسلامیہ ہائیاسکول سیمری بختییار پور سہراسہ سے 1974 میں مکمل کی۔ 1976 میں اس نے اپنی اعلیٰ سیکنڈری تعلیم مکمل کی۔ سال 1979 میں اس نے اپنا بی اے گریجویشن سہراسہ کالج سے کیا۔
اس کے بعد پٹنہ منتقل ہونے کے بعد 1981 میں آرٹ میں ایم اے پٹنہ یونیورسٹی سے کیا۔
سطر 20:
[[زمرہ:جنتا دل کے سیاست دان]]
[[زمرہ:سمتا پارٹی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]