"شیخ رحمکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
←‏ولادت: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== ولادت ==
آپکی ولادت باسعادت یکم رمضان 981 ہجری مطابق 25 دسمبر 1573ء ۔۔ جمعہ کی شب صبح صادق کے قریب کنڑہ خیل کوہسار نوشہرہ میں ہوئ۔
آپکی ولادت [[983ھ]] میں ہوئی
 
== نام و نسب ==
آپ کی اسم گرامی رحمکار، والد کا اسم شریف شیخ بہادر المعروف ابک بابا، دادا کا نام مست بابا (انکا مزار شیخ رحمکارکے مزار سے سات میل دور ہے۔ آپ کی زیارت مرجع خلائق ہے)اور پردادا کا نام غالب بابا (انکا مزار چراٹ کے پہاڑ کے نیچے واقع ہے بڑا دشوار گزار علاقہ ہے مگر لوگ زیارت کرتے ہیں)تھا۔ آپ تمام صوبہ سرحد اور اکناف و اطراف میں کاکاصاحب کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا لقب ’’ شیخ المشائخ‘‘ تھا۔