"بدھادیو بھٹاچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
بدھادیو بھٹاچاریہ ( پیدائش 1مارچ 1944) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہے اور وہ کمیونیسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) کے پولت بورو کے سابق رکن رہ چکے ہیں ۔
وہ 2000 سے 2011 تک مغرلی بنگال کے وزیر اعلی بھی تھے۔
وہ 13مئی 2011 تک چوبیس سالوں کے لیے جادو پور انتخابی حلقہ سے ایم ایل اے تھے جب انہیں تاریخی طور پر اپنی ہی حکومت کے سابق چیف سکریٹری منیش گپتا نے 2011 کے [[مغربی بنگال]] کے انتخاب میں 16,684 ووٹوں سے ہرایا تھا۔
وہ پرفلو چندر سین کے 1967 کے بعد بھارت کے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں جنہیں اپنے ہی حلقہ انتخاب میں شکست ہوئی۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
 
{{EngvarB|date=January 2015}}
{{Use dmy dates|date= 2015جنوری }}
{{Infobox officeholder
| name = بدھادیو بھٹاچاریہ
سطر 69 ⟵ 61:
| religion =
}}
 
بدھادیو بھٹاچاریہ (پیدائش 1 مارچ 1944ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہے۔ وہ کمیونیسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) کے پولت بورو کے سابق رکن رہ چکے ہیں۔ وہ 2000ء سے 2011ء تک مغربی بنگال کے وزیر اعلی بھی تھے۔ بدھادیو 13 مئی 2011ء تک کل چوبیس برس جادو پور انتخابی حلقہ سے ایم ایل اے تھے، بالآخر انہیں انہی کی حکومت کے سابق چیف سکریٹری منیش گپتا نے 2011ء کے [[مغربی بنگال]] کے انتخاب میں 16,684 ووٹوں سے شکست دی۔
 
وہ پرفلو چندر سین کے 19671967ء کے بعد بھارت کے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں جنہیں اپنے ہی حلقہ انتخاب میں شکست ہوئی۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]