"اننت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بدھ مت+زمرہ:وشنو کے اوتار+زمرہ:جین فلسفہ
م خودکار: ویکائی > ہندی زبان
سطر 1:
[[فائل:Vishnu and Lakshmi on Shesha Naga, ca 1870.jpg|تصغیر|270px|[[وشنو]], اننت ناگ پر سوئے ہوئے۔ [[لکشمی]] ان کی اہلیہ۔]]
'''اننت''' : سنسکرت یا [[ہندی زبان]] میں اننت کے کئی معنی ہیں جس میں “لامتناہی“ کے بھی ہیں۔ لیکن یہاں پر ایک ناگ کا ذکر ہے۔ یہ وہ ناگ ہے جس کو ‘‘اننت ناگ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ہندو مت کے دیومالائی قصوں میں اننت ناگ پانی پر رہتا ہے اس پر [[وشنو]] آرام کر رہے ہوتے ہیں، جن کے ہمراہ ان کی بیوی، [[لکشمی]] بھی بیٹھی رہتی ہیں۔
ہندی دیو مالا میں ایک ناگ جس نے زمین سر پر اٹھائی ہوئی ہے۔ نیز شوجی اور وشنو کا لقب۔ نیز ایک دھاگا چودہ گانٹھ کا جو ہندو بازو پر اننت چو دس کے موقعے پر باندھتے ہیں۔
 
سطر 6:
[[زمرہ:جین فلسفہ]]
[[زمرہ:وشنو کے اوتار]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]