"رینالہ خورد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:1914ء میں آباد ہونے والے مقامات
م خودکار: ویکائی > نمکین پانی
سطر 5:
 
رینالہ خوردمیںRenala Hydro Power Stationکی بھی سیر کی جا سکتی ہے جو نہر لوئر باری دوآب پر واقع ہے۔ اس کی گنجائش ایک میگا واٹ ہے ۔[[سرگنگا رام]] (1861.1927)جو ایک سول انجینئر اور Philanthropistتھے رینالہ ہائیڈرل پاور اسٹیشن 1925ء میں قائم کیا۔ 1873ء میں P.W.Dپنجا ب میں تھوڑے عرۃ کام کرنے کے بعد اپنے آپ کو عمل فارمنگ کے لیے وقف کر دیا۔ انہوں نے گونمنٹ سے پچاس ہزارایکٹر کی ضلع منٹگمری میں بنجرزمین لی اور تین سال کے اندر اس بنجر زمین کو سرسبز کھیتوں میں تبدیل کر دیا۔ جسکوپانی HydroelectricPlant کے ذریعے سے دیا جا تاتھا اور ہزاروں میں آبپاشی کے نالے اپنے خرچ پر تعمیر کروائے۔ یہ اپنی طرز کاسب سے بڑا منصوبہ تھا۔ سرگنگا رام نے کروڑوں روپے کمائے جس میں سے اکثر خیرات میں دے دیا ۔Sir Malcolm Hailey کے الفاظ میں جواس وقت پنجا ب کے گورنر تھے یہ کہا ’’وہ ایک ہیرو کی طرح کی فتح یا ب ہوئے اورصوفیا ء کی طرح خرچ کیا‘‘۔
رینالہ خورد کیایک یہ بات بھی ہے کہ اس کی زمین میں میٹھے پانی کی قلت ہے۔ اس علا قے کے لوگ نہری پانی پر انحصار کر تے تھے جو اس وقت آبپاشی کا ایک اہم ذریعہ تھا۔ ٹیوب ویل وغیرہ [[نمکین پانی]] دیا کرتے تھے جوصرف زرخیز زمین کو آباد کرتاتھا۔
== تہذیب ==
یہ علا قہ اپنی تہذیب اور تمدن کی عکا سی کر تاہے۔ ساون میں میلے ان اطوار میں سب سے نما یا ں چیز ہیں جس میں مختلف اقسام کی کھیلیں ڈھول کی تھا پ پر پیش کی جا تی ہے اورمٹھا ئیوں اور کھلونوں کی دکا نیں سجا ئی جا تی ہیں۔ ادھر کی آبادی پیشہ کے لحاظ زراعت پر انحصار کر تی ہے، اگرچہ لو گوں کی کا فی تعداد فکٹریوں اوردفتروں میں بھی کا م کرتی ہے اور دودھ کی مصنوعات اور پھلوں کی مصنوعا ت ا س علاقہ کی خاص علا مت ہے ۔<ref>[http://okarahistory.blogspot.com/2011_09_01_archive.html Okara My city: September 2011<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سطر 17:
[[زمرہ:ضلع اوکاڑہ]]
[[زمرہ:ضلع اوکاڑہ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]