"عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:تاریخ اسلام+زمرہ:مسلمان شہدا
سطر 14:
|significance = اہل تشیع و اکثر اہل سنت کے لیے [[حسین ابن علی]] کی شہادت کا اندوناک سانحہ؛ اور اہلسنت کے لیے [[موسی ابن عمران|موسی]] نبی کا اپنی قوم کو [[فرعون]] سے نجات دلانے کا دن، جس کی یاد میں وہ روزہ رکھتے ہیں۔
}}
 
'''عاشورا''' یا '''یوم عاشورا''' [[اسلامی تقویم]] کے مہینے [[محرم (مہینہ)|محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ [[سنی]] مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی یاد میں [[خلافت امویہ|اموی]] اور [[خلافت عباسیہ|عباسی]] دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے اور ابتدائی ترین [[محرم کی عزاداری|عزاداری]] سنہ 963ء میں [[آل بویہ|بویہ سلطنت]] کے دور میں ہوئی۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور پاکستان میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔
 
سطر 31 ⟵ 30:
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی مقدس ایام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:حسین ابن علی]]
[[زمرہ:کربلا]]
[[زمرہ:مسلمان شہدا]]