"زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین
سطر 1:
[[فائل:Cuneiform_script2.png|thumbnailتصغیر|بائیں|تحریر زبان کی پہلی شکل]]
'''لسان''' ('''زبان''') <small>(language)</small> ربط کا ایک ذریعہ جسے معلومات کا تبادلہ کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ معلومات کا تبادلہ تحریری طور پر٬ اشاروں سے ، اشتہارات یا بصری مواد کے استعمال سے ، علامتوں کے استعمال سے یا براہ راست کلام سے ممکن ہیں۔ انسانوں کے علاوہ مختلف جاندار آپس میں تبادلہ معلومات کرتے ہیں مگر زبان سے عموماً وہ نظام لیا جاتا ہے جس کے ذریعے [[انسان]] ایک دوسرے سے تبادلۂ معلومات و خیالات کرتے ہیں۔ دنیا میں اس وقت بھی ہزاروں مختلف زبانوں کا وجود ہے جن میں سے کئی بڑی تیزی سے ناپید ہو رہی ہیں۔ مختلف زبانوں کی تخلیق و ترقی کا تجزیہ [[لسانیات]] کی مدد سے کیا جاتا ہے۔
عام طور پر زبانیں معاشرے کی ضرورت اور ماحول کے اعتبار سے ظہور پزیر ہوتی اور برقرار رہتی ہیں لیکن زبانیں مصنوعی بھی ہوتی ہیں مثلاً اسپیرانتو اور وہ زبانیں جو [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] (Computers) میں استعمال ہوتی ہیں۔
 
[[چیکوسلوواکیہ]] کی ایک مثل ہے کہ ایک نئی زبان سیکھو اور ایک نئی روح حاصل کرو:<br/>
سطر 36:
[[زمرہ:انسانی ابلاغیات]]
[[زمرہ:زبانیں]]
[[زمرہ:صوتی مضامین]]
[[زمرہ:لسان]]
[[زمرہ:لسانیات]]