"کتاب الکافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فقہ جعفری+زمرہ:شیعہ ائمہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{امتیاز|الکافی}}
{{خانہ معلومات کتاب/عربی}}
{{حدیث}}
'''الکافی''' یا اصول کافی ایک شیعہ مجموعۂ احادیث ہے جو [[محمد بن یعقوب الکلینی|ابوجعفر محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی]] المتوفى [[328ھ]] / [[329ھ]]، نے مرتب کیا۔<ref name="Meri">{{cite book|author=Meri, Josef W.|year=2005|title=Medieval Islamic Civilization: An Encyclopedia|location=USA|publisher=Routledge|isbn=978-0-415-96690-0|url=http://www.amazon.com/Medieval-Islamic-Civilization-Encyclopedia-Encyclopedias/dp/0415966906}}</ref> کلینی نے اس کتاب کو [[اہل بیت]] کے شاگردوں اور شیعہ و [[اہل سنت]] کے اہم اور معتبر راویوں کی روایات کی بنیاد پر مرتب کیا۔ اس کتاب کو تالیف کرنے میں تقریبًا بیس سال لگے ہیں۔ مجموعہ میں کل 16,199 روایات ہیں۔<ref name="alislam">http://www.al-islam.org/al-tawhid/kafi/1.htm Hadith al-Kafi</ref>