"طبرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عرب شخصیات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دسویں صدی کی عرب شخصیات
سطر 2:
| سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی =
}}
 
امام طبرانی ([[عربی زبان]]: {{ع}} ابوالقاسم سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی المعروف طبرانی {{ف}}) (پیدائش: [[دسمبر]] [[873ء]]– وفات: [[23 ستمبر]] [[971ء]]) [[محدث]]، فقیہ اور عالم تھے۔ امام طبرانی کو تیسری/ چوتھی صدی ہجری میں سرفہرست علمائے [[اسلام]] میں شمار کیے جاتے تھے۔ امام طبرانی کی وجہ شہرت [[معجم الکبیر طبرانی]]، [[معجم الاوسط طبرانی]] اور [[معجم الصغير طبرانی]] ہیں۔
 
سطر 12 ⟵ 11:
 
== وفات ==
امام طبرانی کی وفات بروز [[ہفتہ]] 28 [[ذوالقعدہ]] [[360ھ]]/ [[23 ستمبر]] [[971ء]] کو [[اصفہان]] میں ہوئی۔<ref>ابن کثیر الدمشقی: البدایہ والنہایہ،  جلد 11، صفحہ 478، تحت واقعات 478ھ۔ مطبوعہ لاہور۔</ref> اُس وقت عمر 100 سال 9 ماہ قمری اور بلحاظِ شمسی 97 سال 9 ماہ تھی۔ [[ابو نعیم اصفہانی|حافظ ابونعیم اصفہانیاصفہانینے]]نے نمازِ جنازہ پڑھائی۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 21 ⟵ 20:
[[زمرہ:970ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسلامی فلسفی]]
[[زمرہ:دسویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:سوری شخصیات]]
 
[[زمرہ:علمائے اہلسنت]]
[[زمرہ:مدونین حدیث]]