"ہونڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از روبالہ > روبوٹ (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
[[ہنڈا]] [[جاپان]] کی انجن، گاڑیاں، موٹرسائیکل، [[ہوائیہ|ہوائی جہاز]] اور [[روبوٹ|روبوٹ]] بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 24 ستمبر 1948ء میں ہوئی۔ اس کا بانی سوئیچیرو ہنڈا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر [[توکیو|ٹوکیو]] [[جاپان]] میں ہے۔ اس میں 98،518 لوگ کام کرتے ہیں۔ یہ سالانہ 10 لاکھ 40 ہزار انجن بناتی ہے۔ ہنڈاکی کئی ممالک میں فیکٹریاں ہیں [[پاکستان]] میں موٹرسائکلوں کے مشہور نام ہنڈا سی ڈی-70 اور سی جی-125 ہیں۔ ہنڈا کاریں سٹی اور سیوک کے نام سے بکتی ہیں۔
 
[[زمرہ:1948ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں]]
[[زمرہ:1948ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں]]
[[زمرہ:جاپان کے عسکری آلات]]
[[زمرہ:جاپان کے ٹریکٹر صنعت کار]]
[[زمرہ:جاپان میں 1948ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:جاپانی برانڈ]]
[[زمرہ:خودمتحرکات]]