"صابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 17:
انسانی جلد میں ایک کالے رنگ کا [[پگمنٹ]] (pigment) پایا جاتا ہے جسے میلانن (melanin) کہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کسی آدمی کا رنگ گورا یا کالا ہوتا ہے۔ کالے لوگوں میں اس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور گورے لوگوں میں کم۔ <br/>
Glutathione ایک ایسا مرکب ہے جو انسانی جسم میں میلانن بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ اس لیے صابن ساز کمپنیاں اپنے صابن میں Glutathione کا اضافہ کر دیتی ہیں۔ یہ مرکب اور بھی بہت سے کوسمیٹک میں استعمال ہوتا ہے۔
 
==لیتھیئم گریس==
[[لیتھیئم]] سے بنے صابن کو لیتھیئم گریس بھی کہتے ہیں۔ چونکہ یہ زیادہ ٹمپریچر (200 ڈگری سینٹی گریڈ) برداشت کر لیتا ہے اس لیے اسے تیز رفتار پُرزوں پر استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==