"جمیل نقش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 6 زمرہ
سطر 4:
== ابتدائی زندگی ==
1939 میں ہندوستان کے شہر [[کیرانہ]] اترپردیش میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد [[پاکستان]] منتقل ہو گئے۔ انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلہ لیا۔ جہاں انہوں نے استاد حاجی شریف سے منی ایچر مصوری کی تربیت لی۔
== فنی زندگی ==
جمیل نقش نے کئی [[خطاطی]] کے شاہکار تخلیق کیے اور متعدد کتابوں کے سرورق بنائے۔ [[جمیل نقش]] کی [[مصوری]] کی خاص بات عورت اور کبوتر کا استعارہ تھا۔ انہوں نے [[اسلامی خطاطی]] میں بھی اپنا جداگانہ اسلوب وضع کیا۔
 
سطر 12:
== وفات ==
[[16 مئی]] [[2019ء]] کو بعارضہ نمونیا، سینٹ میری ہسپتال [[لندن]] میں بعمر 80 سال وفات پائی، لندن میں ہی تدفین کی گئی۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{تمغا برائے حسن کارکردگی}}
 
[[زمرہ:پاکستانی مصور]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:فضلا قومی کالج برائے فنون]]
[[زمرہ:کراچی کے فنکار]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]