"فتح الربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فتح الربانی'''[[غوث اعظم|غوث اعظم شیخ عبد القادر]] کے مواعظ وملفوظاتو ملفوظات کا مجموعہ جو قلمبند کیا گیا تھا۔<br />
اس کتاب کا مکمل نام ’’الفتح’’[[الفتح الربانی والفیض الرحمانی‘‘الرحمانی]]‘‘ ہے جو عربی میں ہے یہ غوث پاک کے ان مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ ہے جو ان کے نواسے اورمرید خاص [[عفیف الدین المبارک]] نے آپ کی زبان سے نکلے ہوئے کلمات کو مجلس وعظ میں قلمبند کیا ،یہ 62 مجالس(672 صفحات) پر مشتمل آپ کے وہ علوم معارف ہیں جو طریقت و شریعت کے مسافروں کے لیے زبردست رہنما ہیں اگرچہ وہ تاثیر تو نہیں جو زبان سے سننے میں ہوتی ہے۔ لیکن یہ مواعظ پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غوث اعظم کی مجلس میسر آئی ہے۔ آخر پر کافی سارے ملفوظات میں شامل ہیں۔
آپ کے فیوض و برکات کا اصل ظہور [[545ھ]] میں ہوا اور اس کے ساتھ ہی مخلوق کا رجوع بھی اسی دور میں ہوا یہ مواعظ بھی اسی زمانے سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کا طرز خطاب عموماً ’’یا قوم‘‘ اور’’ یا غلام‘‘ ہے۔<br />
اس کا ترجمہ اردو زبان میں [[فیوض یزدانی]] کے نام سے ہو چکا ہے جس کے مترجم عاشق الٰہی میرٹھی ہیں یہ [[مدینہ پبلشنگ کراچی]] سے شائع ہو چکا ہے۔<ref>فیوض یزدانی مترجم عاشق الٰہی میرٹھی، مدینہ پبلشنگ ایم اے جناح روڈ کراچی</ref>