"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بانی شہر+زمرہ:مملکت متحدہ میں روسی تارکین وطن
سطر 1:
{{Infobox person|پیٹر اعظم=}}
'''پطرس اعظم''' یا '''پیٹر اعظم''' (پیدائش: [[9 جون]] [[1672ء]] ([[عیسوی تقویم|گریگوری عیسوی تقویم]]) یا [[30 مئی]] [[1672ء]]— وفات: [[8 فروری]] [[1725ء]] ([[عیسوی تقویم|گریگوری عیسوی تقویم]]) یا [[28 جنوری]] [[1725ء]]) [[سلطنت روس]] کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق [[روس]] کے [[روسی زار شاہی|روسی زار شاہی خاندان]] سے تھا۔ اُس نے [[1682ء]] سے [[1725ء]] تک حکومت کی۔اُسے [[سلطنت روس|روس]] کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔
 
== سوانح ==
[[1696ء]] میں [[ازوف]] کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ [[1697ء]] میں [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]]، [[انگلستان|انگلینڈ]]، [[آسٹریا]] اور [[جرمنی]] کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ [[1700ء]] میں [[چارلس دوازدہم]] شاہ [[سویڈن]] سے [[جنگ ناروا]] میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ [[1711ء]] میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ [[1721ء]] میں [[سویڈن]] سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔
 
پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرائن اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔
 
== حوالہ جات ==
{{commonsکومنز|Peter the Great}}
 
<references{{حوالہ />جات}}{{Wikiquote}}
{{s-start}}
{{s-reg}}
{{s-bef|before=[[فیوڈر سوم]]}}
{{s-ttl|title=[[زار روس]]|years=[[7 مئی]] [[1682ء]] — [[2 نومبر]] [[1721ء]]|regent1=[[ائیون پنجم]]|yeras1=[[1682ء]]— [[1696ء]]}}
{{s-non|reason=[[سلطنت روس]]}}
{{s-new}}
{{s-ttl|title=[[فہرست روسی حکمران|شہنشاہ روس]]|years=[[1721ء]]— [[1725ء]]}}
{{s-aft|rows=2|after=[[کیتھرائن اول]]}}
{{s-bef|before=[[فریڈرک اول، سویڈن|فریڈرک اول]]}}
{{s-ttl|title=ڈیوک آف [[ایسٹونیا]]، لیوونیا|years=[[1721ء]]— [[1725ء]]}}
{{s-end}}
 
{{Authority control}}
 
[[زمرہ:1672ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1725ء کی وفیات]]
سطر 15 ⟵ 30:
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:بادشاہ]]
[[زمرہ:بانی شہر]]
[[زمرہ:تاریخ روس]]
[[زمرہ:جدید طفل حکمران]]
سطر 23 ⟵ 39:
[[زمرہ:سترہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان]]
[[زمرہ:نیدرلینڈز روس تعلقات]]
[[زمرہ:ماسکو کی شخصیات]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں روسی تارکین وطن]]
<references />{{Wikiquote}}