"موصل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:آشوری جغرافیہ |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''موصل''' [[عراق]] کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے [[دریائے دجلہ|دجلہ]] پر آباد ہے اور زیادہ تر [[کرد]] لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ [[ترکی]] اور [[شام]] سے قریب ہے۔ صوبہ [[نینویٰ]] کا دار الحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 132،دارالسلام الریاض</ref>
|