"عمان (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
یہ خطے میں خاص طور پر عرب اور یورپی سیاحوں کے لیے ایک اہم سیاحتی مقام ہے۔<ref>{{cite news|url=http://www.jordantimes.com/news/local/number-tourists-dropped-14-2013-%E2%80%94-official-report|title=Number of tourists dropped by 14% in 2013 — official report|publisher=The Jordan News|work=[[The Jordan Times]]|date=2014-02-08|accessdate=2015-09-21}}</ref>
 
عمان میں آبادی کے ابتدائی شواہد [[نیا سنگی دور|نئے سنگی دور]] کے مقام [[عین غزال]] سے ملے ہیں جہاں سے قدیم ترین انسانی ڈانچےڈھانچے جو 7250 ق م کے ہیں دریافت کیے گئے ہیں۔ [[آہنی دور]] میں شہر کو [[عمون]] کہا جاتا تھا جو [[مملکت عمون]] کا [[دار الحکومت]] تھا۔ رومی دور میں اس کا نام فلاڈیلفیا تھا اور آخر کار اسلامی دور اسے '''عمان''' کا نام دیا گیا۔ [[قرون وسطی]] اور بعدمابعد قرون وسطی میں یہ ایک متروکغیر آباد شہر تھا۔ جدید عمان کی تاریخ [[انیسویں صدی]] میں [[ادیگی قوم|ادیگی]] تارکین وطن کو [[سلطنت عثمانیہ]] کی طرفجانب سے وہاں [[1867ء]] میں آبادآبادکاری سے شروع ہوتی ہے۔
پہلی بلدیاتی کونسل کا قیام [[1909ء]] میں عمل میں آیا۔<ref name="Reference12" />
[[1921ء]] میں [[اردن]] کا [[دار الحکومت]] بننے کے بعد عمان نے تیزی سے ترقی کی۔
شہر نے کئی پناہ گزینوں کی کئی مسلسل لہروں کو بھی سہارا دیا جس میں [[1948ء]] اور [[1967ء]] میں [[فلسطین]] سے، [[1990ء]] اور [[2003ء]] میں [[عراق]] سے اور [[2011ء]] کے بعد سے [[سوریہ]] کے پناہ گزین شامل ہیں۔
ابتدا میں یہ شہر [[سات پہاڑیوں پر بسنے کا دعوی رکھنے والے شہروں کی فہرست|سات پہاڑیوں]] پر بسا تھا تاہماور اب یہ 19 ہپاڑیوںپہاڑیوں پر پھیل چکا ہے اورہے۔ اس کے 27 [[ضلع|اضلاع]] ہیں <ref name="Reference12">{{cite book| url=https://books.google.com/books?id=3SapTk5iGDkC&pg=PA35| title=Cities of the Middle East and North Africa: A Historical Encyclopedia|isbn=978-1-57607-919-5|page=35| year=2007| author1=Michael Dumper| author2=Bruce E. Stanley| publisher=ABC-CLIO}}</ref> جو [[بلدیہ عمان کبری]] کے زیر انتظام ہیں جباور کہاس یہاںکے موجودہ میئر يوسف الشواربہ ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.jordantimes.com/news/local/aqel-biltaji-appointed-amman-mayor |archive-url=https://web.archive.org/web/20150930055247/http://www.jordantimes.com/news/local/aqel-biltaji-appointed-amman-mayor |dead-url=yes |archive-date=2015-09-30 |title=Aqel Biltaji appointed as Amman mayor |publisher=The Jordan News |work=The Jordan Times |date=2013-09-08 |accessdate=2015-09-21 }}</ref>
عمان کے علاقوں کے نام پہاڑیوں اور وادیوں کے نام پر ہیں جہاں وہ واقع ہیں مثلاً [[وادی عبدون]] میں واقع [[عبدون محلہ]]۔<ref name="Reference12"/>
مشرقی عمان بنیادی طور پر تاریخی مقامات سے بھرا ہوا ہے جو اکثر ثقافتی سرگرمیوں کی میزبانی کرتا ہے، جبکہ مغربی عمان زیادہ تر جدید ہے اور شہر کا اقتصادی مرکز ہے۔<ref>{{cite web| url=http://www.jordantimes.com/news/local/west-amman-furnished-apartments-cashing-tourist-influx| title=West Amman furnished apartments cashing in on tour| date=2014-08-12| publisher=The Jordan News| work=The Jordan Times| accessdate=2015-09-21}}</ref>
 
تقریباً دو ملین زائرین [[2014ء]] میں عمان میں پہنچے، جو اسے [[دنیا]] کا 93 واں اور [[عرب دنيا]] کا پانچواں سب سے زیادہ دورہ کیا جانے والا شہر بناتا ہے۔<ref>{{cite web| url=http://go.euromonitor.com/rs/805-KOK-719/images/TCD-presentation_FINAL.pdf|title=Top 100 International Tourist Destination Cities by Country|accessdate=2015-10-05|work=Euromonitor|publisher=Euromonitor/| date=2015-01-24}}</ref>