"فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 2:
فلسفہ کسی بھی شیء کے متعلق اٹھنے والے بنیادی سوالات کا جواب فراہم کرتا ہے۔ اب اگر وہ دین ہو تو فلسفہ دین، اگر تاریخ ہو توفلسفہ تاریخ، اگر اخلاق ہو تو فلسفہ اخلاق، اگر وجود ہوتو فلسفہ وجود کہا جاتا ہے وغیرہ۔
[[پشتو]] کا اک شعر ہے کہ<blockquote>"حقیقت ته هر ثه سپڑہ بس ہم دغه فلسفه ده
دمزهب تیل چی تری لر کی فلسفه بیا مڑہ ڈیوا دہ"</blockquote>[[اردو]] ترجمہ<blockquote>ہر چیز کاکی حقیقت دیکھو بس یہی فلسفہ ہے
مذہب کاتیل اگر فلسفے سے نکال دے تو پھرفلسفہ بجھاہواچراغ ہے۔</blockquote>فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اعراض اور مقصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ [[افلاطون]] کے مطابق فلسفہ اشیا کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ [[ارسطو]] کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ [[کانٹ]] اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔