"پارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مہاراشٹر کے معاشرتی گروہ
سطر 5:
ان کا دعوی ہے کہ ان کے مذہبی رہنما کے پاس [[اوستا]] کا وہ قدیم نسخہ موجود ہے جو ان کے پیغمبر زردشت یا زرتشت پر نازل ہوا تھا۔ پارسی اپنے مردوں کو جلانے یا دفنانے کی بجائے ایک کھلی عمارت میں رکھ دیتے ہیں تاکہ اسے گدھ وغیرہ کھا جائیں۔ اس خاص عمارت کو [[دخمہ]] ’’[[منار خاموشی]]‘‘ کہا جاتا ہے۔ دخمہ ایسے شہروں میں تعمیر کیا جاتا ہے جہاں پارسیوں کی معتدبہ تعداد آباد ہو، مثلا [[ممبئی|بمبئی]]، [[کراچی]]۔ جہاں دخمہ نہیں ہوتا وہاں ان کے قبرستان ہوتے ہیں جن میں مردوں کو بہ امر مجبوری دفن کیا جاتا ہے، [[لاہور]] كا پارسی قبرستان۔
 
جسمانی طہارت اور کھلی فضا میں رہائش پارسیوں کے مذہبی فرائض میں داخل ہے۔ پاکیزگی کی مقدس علامت کے طور پر، ان کے معابد اور مکانات میں، ہر وقت آگ روشن رہتی ہے۔ خواہ وہ چراغ ہی ہو۔ ہندو ’’سناتن دھرم‘‘ اور [[يہوديت|یہودیوں]] کی طرح، پارسی مذہب بھی غیر تبلیغی ہے۔ یہ لوگ نہ دوسرے مذاہب کے لوگوں کو اپنے مذہب میں داخل کرتے ہیں اور نہ ان کے ہاں شادی کرتے ہیں۔ ان کڑی پابندیوں کے باعث ابھی تک دوسرے طاقتور مذاہب ’’[[اسلام]]، [[ہندو مت|ہندو مت]]، [[مسیحیت]]‘‘ کے ثقافتی اثرات سے محفوظ ہیں۔ حصول علم ان کا جزوایمان ہے۔ ہر پارسی معبد میں ایک اسکول ہوتا ہے۔ دنیا میں پارسیوں کی کل تعداد لاکھوں میں ہے اور اس میں بھی ان لوگوں میں شادی کے رجحان کے کم ہونے سے مزید کمی واقع ہو رہی ہے۔
 
== آباد ==
سطر 50:
* Aspandyar Sohrab Gotla: Guide to Zarthostrian Historical Places in Iran
* J. C. Tavadia: The Zoroastrian Religion in the Avesta, 1999
* S. J. Bulsara: The Laws of the Ancient Persians as found in the "Matikan E Hazar Datastan" or "The Digest of a Thousand Points of Law", 1999
* M. N. Dhalla: Zoroastrian Civilization 2000
* Marazban J. Giara: Global Directory of Zoroastrian Fire Temples, 2. Auflage, 2002, 240 p, 1
* D. F. Karaka: History of The Parsis including their manners, customs, religion and present position, 350 p, illus.
* Piloo Nanavatty: The Gathas of Zarathushtra, 1999, 73 p, (illus.)
* Roshan Rivetna: The Legacy of Zarathushtra, 96 p, (illus.)
* Dr. Sir Jivanji J. Modi: The Religious Ceremonies and Customs of The Parsees, 550 Seiten
سطر 73:
[[زمرہ:گجرات (بھارت) کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:مذہبی شناخت]]
[[زمرہ:مہاراشٹر کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:نسلی مذہبی گروہ]]