"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
فائلتوری]] (شنتو مذہبی علامت)
سطر 1:
[[فائل:Itsukushima torii angleItsukushima_Gate.jpg|تصغیر|250px|[[توری]] (شنتو مذہبی علامت) ایک [[جنجا]] (شنتو مزار) کے قریب۔]]
{{شنتو}}
'''شنتو''' [[چینی زبان]] کے دو الفاظ شن (神) اور تو (道) کا مرکب ہے۔ ”شن“ جو دراصل خدا کے لیے استعمال ہونے والی چینی اصطلاح ہے، اسی لفظ کو جاپانی میں کامی بھی کہا جاتا ہے، یعنی دونوں ادائیگیوں کے لیے ایک ہی چینی حرف ہے۔ ”تو“ کا مطلب راستہ یا راہ ہے۔