"حنبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Filled in 1 bare reference(s) with reFill 2
سطر 68:
== کیفیت نماز ==
;واجبات:
حنبلی مسلک میں نماز کے واجبات حسب ذیل ہیں۔ہیں:<ref>{{Cite web|url=https://fatwa.islamweb.net/ar/fatwa/12455/|title=أركان الصلاة وواجباتها وسننها|website=إسلام ويب - مركز الفتوى}}</ref>
* ایک رکن سے دوسرے رکن منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات یعنی اللہ اکبر کہنا اور یہ منتقلی آغاز سے اختتام کے درمیان ہے۔
* رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہنا یہ امام اور منفرد پر واجب ہے مقتدی پر واجب نہیں۔
* رکوع سے اٹھنے کے بعد تحمید یعنی ربنا لک الحمد کہنا یہ امام، مقتدی اور منفرد سب پر واجب ہے۔
* رکوع میں تسبیح پڑھنا سبحان ربی العظیم
* سجدہ میں تسبیح پڑھنا سبحان ربی الاعلی۔