"واصل ابن عطا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
}}
 
'''واصل بن عطاء''' ([[700ء]]–[[748ء]]) ({{lang-ar|واصل بن عطاء}}) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔ ان کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ فرقہ [[معتزلہ]] کے بانی تھے۔
واصل بن عطاء مخزومی ، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی،[[80ھ]] میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد تھے،اور فرقہ [[معتزلہ]] کابانی ۔کبیرہ گناہ کے حکم میں اس کا اور اس کے استاد [[حسن بصری]] کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے اسے کہا ''اعتزلنا واصل ''واصل ہم سے جدا ہوااس کا انتقال [[131ھ]] [[748ء]] میں ہوا <ref>لسان الميزان:مؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني ناشر: دار البشائر الإسلامية،</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}