"صوابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ حال ہي میں غلام اسحق خان انسٹيٹيوٹ ٹوپي کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔ اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔
== تحصیلیں ==
* ضلع صوابی کی چار تحصیلیں ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
* لاہور۔ اس چھوٹی۔ سی بستی۔ کی۔ تاریح کے متعلق حیال کیا جاتا ہے کہ یہ تاریحی ورثے۔ سے مالا مال۔ ہے۔ اسے عرف عام میں چھوٹا لاہور نام سے بھی شہرت حاصل ہے۔
# صوابی
# رزار
# ٹوپی
# لاہور
# تورڈھیر
#رزڑ
 
== آب و ہوا==