"دائرۃ المعارف بریٹانیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات کتاب
| نام = دائرۃ المعارف بریٹانیکا}}<br />
Encyclopædia Britannica
| image = Encyclopædia Britannica.svg
سطر 34:
<br />
بریطانیکا انگریزی زبان کا سب سے پرانا دائرۃ المعارف ہے جو ابھی بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ پہلی بار [[ایڈنبرا]]، [[اسکاٹ لینڈ]] سے [[1768ء]] سے [[1771ء]] کے دوران میں تین جلدوں میں شائع کیا گيا۔ دائرۃ المعارف میں اضافہ کیا گيا اور دوسری طباعت دس (10) جلدوں میں اور چوتھی طباعت بیس (20) جلدوں میں ([[1801ء]]تا[[1810ء]]) چھپی۔ ایک علمی کام کی حثیت سے اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے سبب جلدی ہی نامور مصنفین کو بھرتی کیا گيا۔ نویں (1875–1889) اورگیارہ ویں (1911) طباعت اپنی ادبی و علمی انداز کی بدولت تاریخ ساز دائرۃ المعارف ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[دائرۃ المعارف]]